Binance P2Pro مرچنٹ پروگرام
کرپٹو کے پیشہ ورانہ ایکسچینجرز کے لیے مخصوص پروگرام
دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے لیے قابلِ اعتماد، Binance P2P 700+ ادائیگی کے طریقوں اور 100 فیاٹ کرنسیوں میں کرپٹو ٹریڈز انجام دینے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ صارفین کرپٹو کی ایک کھلی مارکیٹ پلیس میں اپنی ترجیحی قیمتیں اور ادائیگی کے طریقے سیٹ کرتے ہوئے، آسانی کے ساتھ کرپٹو خرید سکتے ہیں، بیچ سکتے ہیں اور دیگر صارفین کے ساتھ براہِ راست ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

دریافت کریں کہ آپ PRO کے اسٹیٹس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
خصوصی “PRO” بیج
صارفین آپ کے عرفی نام کے ساتھ موجود "PRO" بیج کے ذریعے آپ کے پارٹنر کے اسٹیٹس کی پہچان کرنے کے قابل ہوں گے۔
حسب منشاء پروفائل کا صفحہ
آپ کی کمپنی کے لوگو کے ساتھ حسب منشاء پروفائل کا صفحہ، تاکہ آپ کے برانڈ کی تعمیر اور مقابلے میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں آپ کی مدد کی جا سکے۔
سب سے بڑی P2P کرپٹو
دنیا کے سب سے بڑے P2P کرپٹو ایکسچینج پلیٹ فارم سے صارفی ٹریفک کا فائدہ اٹھائیں اور اپنی سیلز میں اضافہ کریں۔
صارف کے لیے مخصوص معاونت
P2Pro مرچنٹ ہونے کے ناطے آپ ہماری تجربہ کار ٹیم کی جانب سے انفرادی معاونت سے مستفید ہوں گے۔
ہماری ٹیم اضافی مواصلاتی چینل، آپ کے اکاؤنٹ کے لیے اضافی فیچرز، اور کم فیس کے ذریعے آپ کو اپیلز کی نظم کاری کے بہترین طریقے فراہم کرے گی۔

PRO مرچنٹ اکاؤنٹ کے لیے اپلائی کریں
کیا آپ P2P کے موجودہ مرچنٹ ہیں یا کرپٹو اثاثے کی سرگرمیاں اور سروسز فراہم کرنے والے رجسٹرڈ قانونی ادارے کے حامل نئے صارف ہیں؟
براہِ کرم مقبول پیئر ٹو پیئر پلیٹ فارم پر PRO مرچنٹ اسٹیٹس کے تمام فوائد سے محظوظ ہونے کے لیے، ہمارے پیشہ ورانہ مقامی ایکسچینجرز کے پروگرام کے لیے اپلائی کریں!